Recall and manage memories
Savantis Memory gives your assistants one memory that belongs to you. Recall preferences and decisions across conversations, add new memories with user approval, organize them into spaces, and manage confirmed references that take priority over inferred memories. Contradictions remain visible instead of being silently overwritten, and each item can be corrected, exported, or deleted.
Savantis Memory سے منسلک ہونے پر، ChatGPT آپ کی درخواستوں کا سیاق دینے میں مدد کے لیے متعلقہ چیٹس اور میموریز اس ایپ کے ساتھ شیئر کر سکتا ہے۔ Savantis Memory کی جانب سے اس ڈیٹا کا استعمال ان کی شرائط اور پرائیویسی پالیسی کے تابع ہے۔ اگر آپ نے میموری فعال کی ہے، تو ایپ کا ڈیٹا پیشگی طور پر مددگار معلومات یا تجاویز دینے کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ ChatGPT ہمیشہ آپ کی تربیتی ڈیٹا ترجیحات کا احترام کرتا ہے، بشمول منسلک ایپس کے ڈیٹا کے۔ ایپس کے استعمال کے ساتھ زیادہ خطرہ وابستہ ہو سکتا ہے۔ آپ اپنی سیٹِنگز میں کبھی بھی اپنی ترجیحات کا نظم کر سکتے ہیں یا ایپس سے منقطع ہو سکتے ہیں۔ مزید جانیں